39

رشتے دار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

فوٹوفائل

فیصل آباد: جڑانوالہ میں رشتے دار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ذرائع  کے مطابق ملزم نے مزاحمت پر لڑکی کو تشد د کا نشانہ بھی بنایا۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب انعام غنی نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او فیصل آبادسے رپورٹ طلب کرلی جب کہ آئی جی نے ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم بھی دیا ہے۔



Source link

0/5 (0 Reviews)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں